Urdu
تازہ ترین کاروبار

ڈالر2 روپے 25 پیسے سستا ہوگیا

کراچی: کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کو ریورس گیئرلگ گیا۔انٹربینک میں ڈالر2 روپے 25 پیسے سستا ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر2 کی قدر میں روپے 25 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد ڈالر202روپے 1پیسے سے کم ہوکر 199 روپے 76 پیسے پر بند ہوا۔

اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر ڈھائی روپے سستا ہوگیا۔ڈالر 203.50 پیسے سے201 روپے پرآگیا۔

Related posts

اسٹیٹ بینک کی ٹریڈنگ ویب سائٹس اور ایپ سے محتاط رہنے کی ہدایت

Rauf ansari

پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا

Hassam alam

قومی اسمبلی اجلاس کل دن بارہ بجے طلب

Rauf ansari

Leave a Comment