اسلام آباد : وفاقی وزیراطلاعات و نشریات چوہدری فواد کا کہنا ہے کہ عمران خان پاکستان کا واحد رہنما ہے ۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے عمران خان کو ملک کا واحد لیڈر قرار دیتے ہوئے کہا کہ سب بونے مل کر زور لگا لیں شکست ایک بار پھر سیاسی بونوں کا مستقبل ہے۔