Urdu
پاکستان تازہ ترین

سندھ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 56ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئے

کراچی: سندھ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 56ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئے۔ محکمہ صحت سندھ کے اعدادو شمار کے مطابق جن میں سے 46کیسز کا تعلق کراچی سے ہے۔ سندھ میں رواں سال اب تک ڈینگی کے کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کرچکی ہے۔ رواں سال سندھ میں ڈینگی کے باعث اب تک 19 اموات ہوچکی ہیں۔

ڈینگی کے 46کیسز کا تعلق کراچی سے ہے، حیدرآباد میں 6 ،مٹیادی 1 اور جامشورو میں 1 کیس رپورٹ ہوا۔ سندھ بھر میں ماہ نومبر میں 914کیسز رپورٹ کیے گئے۔ سندھ میں اکتوبر میں 1864 کیسز رپورٹ ہوئے تھے۔ سندھ میں ماہ ستمبر میں ڈینگی کے 603 کیس رپورٹ تھے۔ سندھ میں رواں سال اب تک ڈینگی کے کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کرچکی ہے،رواں سال سندھ میں ڈینگی کے باعث اب تک 19 اموات ہوچکی ہیں۔

Related posts

سیاسی انتہا پسندی کے خاتمے کے لئے عوام اور سیاسی جماعتوں کو متحد ہونا ہو گا، شہباز شریف

Zaib Ullah Khan

سیکرٹری سلامتی کونسل ازبکستان کا طورخم بارڈر اور کاکول اکیڈمی کا دورہ

Rauf ansari

مری میں طوفانی برفباری،21 افراد جاں بحق

Hassam alam

Leave a Comment