Urdu
پاکستان تازہ ترین

کراچی میں ڈینگی بخار جیسی پراسرار بیماری پھیل رہی ہے

کراچی میں ڈینگی بخار جیسی پراسرار بیماری پھیل رہی ہے۔ مچھر کے کاٹنے سے ہونے والی بیماری ملیریا، ڈینگی اور ویکٹر سے پیدا ہونے والی دیگر بیماریوں کے لیے کیئے جانت والے ٹیسڑ منفی آتے ہیں۔

ماہرین صحت نے بتایا کہ ڈینگی بخار جیسی علامات جیسے کہ سر درد اور تیز بخار کے ساتھ مریض بشمول بالغ اور بچے مختلف سرکاری اور نجی اسپتالوں میں آرہے ہیں۔

ڈینگی، ملیریا، چکن گونیا اور دیگر سمیت مچھروں سے پھیلنے والی بیماریوں کی تشخیص کے لیے متاثرہ مریضوں کے مختلف ٹیسٹ کیے جاتے ہیں جن کے منفی نتائج آتے ہیں۔ طبی ماہرین نے شہریوں کو مچھروں کے خلاف احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

Related posts

آرمی چیف کراچی پہنچ گئے، سیلاب کی تباہ کاریوں اور امدادی کاموں پر بریفنگ دی گئی

Nehal qavi

کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ

Hassam alam

حکومت کا جسٹس (ر) وجیہہ الدین کے الزامات پر کرمنل کیس دائر کرنے کا اعلان

Hassam alam

Leave a Comment