Urdu
پاکستان تازہ ترین

ڈیرہ بگٹی میں دھماکا،تین لیویز اہلکار شہید

ڈیرہ بگٹی موندرانی مٹ میں لیویز سرچ پارٹی کے قریب دھماکا ہوا ہے، دھماکے میں تین لیویز اہلکار شہید اور چار لیویز اہلکاروں سمیت آٹھ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Related posts

عوام کو بجلی کے جھٹکے، فی یونٹ 4 روپے 74 پیسے اضافہ

Rauf ansari

حمزہ شہباز نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

ibrahim ibrahim

پاکستان اورآسٹریلیاکے درمیان فیصلہ کن ٹیسٹ پیرسے قذافی اسٹیڈیم میں شروع ہوگا

Zaib Ullah Khan

Leave a Comment