Urdu
پاکستان جرائم

لیڈی ڈاکٹرز کی قابل اعتراض ویڈیوز بنانے والا ڈاکٹر گرفتار

لاہور: وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے) نے نشہ آور مشروب پلا کر نرسز اور لیڈی ڈاکٹرز کی قابل اعتراض ویڈیوز بنانے کے الزام میں جناح ہسپتال میں تعینات ڈاکٹر کو گرفتار کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی(ایف آئی اے ) نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے جناح ہسپتال کے ڈاکٹر کو نرسوں اور لیڈی ڈاکٹرز کی قابل اعتراض ویڈیوز بنانے کی وجہ سے حراست میں لے لیا ہے۔

ایف آئی اے حکام نے ڈاکٹر کے موبائل سے نرسز اور لیڈی ڈاکٹر کی پچاس قابل اعتراض ویڈیو برآمد کرلی ہیں جبکہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

Related posts

دہشتگردی کے مقدمے میں عمران خان کی عبوری ضمانت منظور

Nehal qavi

کوئی شخص نہ اداروں سے بڑ ا ہے اور نہ کوئی ادارہ پاکستان سے بڑا ہے، شیخ رشید

Hassam alam

عمران خان آج انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پیش ہونگے

Hassam alam

Leave a Comment