انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں52 پیسے کا اضافہ

کراچی: انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں باون پیسے کا اضافہ ہو گیا،باون پیسے کے اضافے سے ڈالر ایک سو اتہتر اشاریہ تیرہ سے ایک سو اتہتر اشاریہ پینسٹھ پر پہنچ گیا۔52 پیسے کے اضافے سے ڈالر 178.13 سے178.65پرپہنچ گیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More