Urdu
تازہ ترین کاروبار

انٹر بینک میں ڈالر 190 روپے کی بلند ترین سطح پر آگیا

کراچی: ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے،انٹر بینک میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 190 روپے پر پہنچ گیا، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی کاروبار کا منفی رجحان دیکھا جارہا ہے۔

ملک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے، انٹربینک میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 190 روپے پر پہنچ گیا ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے50 پیسے مہنگا ہوا جس کے بعد ڈالر کی 191 روپے 50 پیسے کا ہوگیا ہے۔دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی کاروبار کا منفی رجحان ہے، 100 انڈیکس 600 سے زائد پوائنٹس کم ہوکر 42901 ہے۔

Related posts

چار سدہ: منڈا ہیڈ ورکس کا پل ٹوٹ گیا، سیلاب کا خدشہ

Hassam alam

سب نے فیکٹریاں بند کرکے پیسہ فلیٹوں اور سوسائٹیوں میں لگادیا،چیف جسٹس

ibrahim ibrahim

لگژری اور غیر ضروری اشیاء کی درآمد پر مکمل پابندی کا فیصلہ

ibrahim ibrahim

Leave a Comment