اوپن مارکیٹ میں ڈالر 222 روپے کا ہو گیا

کراچی: انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ بدستور جاری ہے،ڈالر نے ریکارڈ توڑ دیئے، 222 روپے کا ہوگیا ہے۔

امریکی ڈالر نے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دیے، انٹر بینک میں ڈالر 5 روپے 80 پیسے مہنگا ہوکر 221 روپے کا ہو گیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 6 روپے مہنگا ہوکر 222 روپے کا ہو گیا ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More