انٹر بینک میں ڈالر 230 روپے کا ہو گیا ہے

کراچی: ملک میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے، انٹر بینک میں ڈالر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ امریکی ڈالر 1 روپے 67 پیسے اضافے کے بعد انٹر بینک میں 230 روپے کا ہو گیا ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More