0 کراچی: ملک میں سیاسی عدم استحکام نے امریکی ڈالر کو آسمان پر پہنچا دیا ہے، انٹر بینک میں ڈالر اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 3 روپے 48 پیسے مہنگا ہو کر 239 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔