Urdu
تازہ ترین کاروبار

انٹربینک میں ڈالر190 روپے سے تجاوزکرگیا

کراچی:کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی اونچی اڑان نہ تھم سکی۔اوپن مارکیٹ میں ڈالرتاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا۔

اسٹیٹ بینک پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر190 روپے سے تجاوزکرگیا۔1روپے36 پیسے کے اضافے سے ڈالر188.66سے 190.02 پربند ہوا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالرڈھائی روپے کے اضافے سے 190روپے سے 192.50پر پہنچ گیا

Related posts

شیخ النہیان نے ہمیشہ پاکستان اورسندھ کی مددکی، بلاول زرداری

Rauf ansari

پی ٹی آئی کا ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کیخلاف عدم اعتماد پر ووٹنگ کروانے کا فیصلہ

Hassam alam

کراچی میں سب سے زیادہ کورونا کیسز رپورٹ،مثبت کیسز کی شرح 21 فیصد سے زائد

Hassam alam

Leave a Comment