Urdu
تازہ ترین کاروبار

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 73 پیسے کی کمی

کراچی: پاکستانی روپے کی مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی ۔ آج انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 73پیسے کی کمی ہوئی ۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 73پیسے کی کمی دیکھی گئی جس کے بعدڈالر 178.24 سے 177.51پر بند ہوا۔

اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت 80پیسے کم ہونے سے ڈالر 180.30 سے179.50 پرآگیا۔

Related posts

پاکستان میں کورونا وائرس سے 8 افراد جاں بحق

Hassam alam

کورونا کیسز میں اضافہ، پی ایس ایل میں تماشائیوں کی تعداد کم کرنے پر غور

Hassaan Akif

حریت رہنما یاسین ملک کی رہائی کے لیے دنیا بھر میں تحریک چلائیں گے

Hassam alam

Leave a Comment