Urdu
تازہ ترین کاروبار

اوپن مارکیٹ میں ڈالر176روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا

کراچی: ڈالر پھر بے قابو ہوگیا،اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک سو چہتر روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالرایک سو چہتر روپے پچاس پیسے پر فروخت ہوا۔

مالی سال کے آغاز سے اب تک اوپن مارکیٹ میں ڈالر18 روپے50 پیسے مہنگا ہوچکا ہے،انٹربینک میں بھی ڈالر 174روپے سے تجاوز کرگیا۔ انٹربینک میں ڈالر 1روپے 26پیسے مہنگا ہوگیا۔ ڈالر1روپے 26پیسے کےاضافے سے 172.93 سے 174.19پر بند ہوا۔

Related posts

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر مہنگا ہو گیا

Hassam alam

وزیر اعظم عمران خان جائیدادیں بنانے اقتدار میں نہیں آئے، اسد عمر

Hassaan Akif

واٹس ایپ کا مزید نئے فیچر متعارف کرانے کا اعلان

Hassam alam

Leave a Comment