Urdu
تازہ ترین کاروبار

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 245 روپے کا ہو گیا

کراچی: ملک میں سیاسی عدم استحکام نے امریکی ڈالر کو آسمان پر پہنچا دیا ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 4 روپے مہنگا ہو کر 245 روپے کا ہو چکا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 3 روپے 98 پیسے مہنگا ہو کر 240 روپے کا ہو گیا۔ انٹر بینک میں رواں ماہ ڈالر 35 روپے 15 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

Related posts

عاصمہ جہانگیر کی چوتھی برسی آج منائی جارہی ہے

ibrahim ibrahim

پی ایس ایل 7 : ملتان سلطانز کی کراچی کنگز کو 7 وکٹوں سے شکست

Rauf ansari

شاہ محمود قریشی اور روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے مابین ٹیلیفونک رابطہ

Zaib Ullah Khan

Leave a Comment