روپے کی اڑان جاری ڈالر کی قیمت میں مزید دو روپے سے زائد کی کمی

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی۔ مزید دو روپے اننچاس پیسے سستا ہو گیا۔

فاریکس ڈیلر کے مطابق ڈالر دو روپے اننچاس پیسے کی کمی سے دو سو تیرہ روپے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔ گزشتہ ہفتے انٹربینک میں ڈالر دوسو پندرہ روپے اننچاس پیسے پر بند ہوا تھا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی تیزی رجحان۔ ہنڈریڈ انڈیکس 43ہزار کی حد عبور کرگیا۔ جاری کاروبار میں 453پوائنٹس کےاضافہ کے بعد 43ہزار 310پوائنٹس پر ٹریڈنگ ہو رہی ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More