Urdu
تازہ ترین کاروبار

ڈالر مسلسل محو پرواز، انٹر بینک میں مزید مہنگا ہو گیا

ڈالر کی اڑان جاری انٹر بینک میں مزید اضافہ اوپن مارکیٹ میں بھی 240 سے بھی بڑھ گیا۔

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انڈیکس میں مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ مارکیٹ281 پوائنٹس کے اضافے سے 42ہزار293پرٹریڈ کررہی ہے۔ گذشتہ روزمارکیٹ 10 پوائنٹس کے اضافے سے 42,011 پر بند ہوئی تھی۔

روک سکو تو روک لو، ڈالر کی اونچی اڑان، انٹربینک میں ڈالر1 روپے 18 پیسے مہنگا ہو کر 235 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ ہورہاہے۔ گذشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 234روپے 32پیسے پر بند ہوا تھا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت 2روپے بڑھ گئی۔ 2روپے کے اضافے سے ڈالر 241روپے پر پہنچ گیا۔ گذشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر239روپے پر بند ہوا تھا۔

Related posts

آسٹریلین پروفیسر کی ملا برادر سے ملاقات

Nehal qavi

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 73 پیسے کی کمی

Rauf ansari

سربراہ پی ٹی آئی عمران خان کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک

Hassam alam

Leave a Comment