Urdu
تازہ ترین کاروبار

انٹر بینک میں امریکی ڈالر176روپے کا ہوگیا

کراچی: ملک بھر میں روپے کی بے قدری کا تسلسل برقرار ہے ۔ امریکی ڈالر 176 روپے کی سطح بھی عبور کر گیا ہے ۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید 74 پیسے مہنگا ہو گیا اور قیمت 175 روپے 46 پیسے سے بڑھ کر 176 روپے 20 پیسے کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

تاہم دوسری طرف انٹر بینک مارکیٹ کے برعکس اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت میں ایک روپیہ کی کمی ہو گئی اور نئی قیمت 177 روپے 50 پیسے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔

Related posts

خاتون اول کی کرپشن ملک اور قوم کے سامنے لائیں گے،بلاول بھٹو

ibrahim ibrahim

وزیر سندھ برائے محنت سعید غنی نے  وزارت سے استعفیٰ دیدیا

Hassam alam

امریکی کمپنی نے فنگر پرنٹ سے چلنے والی پستول تیارکرلی

Rauf ansari

Leave a Comment