کراچی : امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں مزید کمی ہو گئی۔
انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں 48 پیسے کا اضافہ ہو گیا جس کے بعد 181.73 روپے پر آ گیا جو تاریخ کی بلند ترین سطح ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر183کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا۔