Urdu
تازہ ترین کاروبار

ڈالر کی قدر 181.50 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی: اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 181.50 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ دیکھا گیا ۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں1روپے50پیسے کے اضافے 179.90 سے 181.50 پر بندہوا ۔

انٹر بینک میں بھی ڈالر178روپےپر پہنچ گیا- 6 پیسے کے اضافے سے ڈالر 177.98 سے178.04پر بند ہوا۔

Related posts

ایم کیو ایم اور اپوزیشن میں معاملات طے پاگئے، حتمی اعلان آج ہوگا

Hassam alam

پاکستان کی ویسٹ انڈیز کو شکست، ٹی 20 سیریز شاہینوں کے نام

Rauf ansari

یوم آزادی کو یوم بربادی نہ بنایا جائے، شیخ رشید

Hassam alam

Leave a Comment