Share کراچی: پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا ۔ اسٹیٹ بینک پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 21پیسے کےاضافے سے177.62 سے 177.83پربند ہواجبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر179روپے پر مستحکم رہا۔