Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

دعا زہرہ کو ایک 2 دن میں کراچی لایا جائے گا، اے وی سی سی

کراچی : ایس ایس پی اے وی سی سی زبیر نذیر کا کہنا ہے کہ الفلاح سوسائٹی سے لاپتہ ہونے والی دعا زہرہ کراچی پولیس نے بازیاب کروا لیا جبکہ کراچی لانے کی لیے قانونی کارروائی پوری کی جا رہی ہے ۔

کراچی کے علاقے الفلاح سے لاپتہ ہونے والی دعا زہرہ اے وی سی سی کراچی پولیس نے دعا کو بازیاب کروا لیا ہے ۔ ایس ایس پی اے وی سی سی زبیر نذیر دعا کی کراچی واپسی کے لیے قانونی تقاضے پورے کیے جارہے ہیں اقدامات پورے ہونے کے بعد دعا کو کراچی کے لیے روانہ کریں گے۔

ایس ایس پی اے وی سی سی زبیر نذیر نے بتایا کہ دعا زہرہ کو آج رات یا کل تک کراچی لے آئیں گے جس کے بعد اسے فوری عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

Related posts

دھمکی آمیز خط کی تحقیقات کیلئے درخواست مسترد،ایک لاکھ روپے جرمانہ

Hassam alam

قازقستان میں مظاہرے، 12 پولیس اہلکار ہلاک، ایمرجنسی نافذ

Hassam alam

قومی اداروں کو اونے پونے فروخت نہیں ہونے دیں گے، امیر جماعت اسلامی

Nehal qavi

Leave a Comment