Urdu
پاکستان تازہ ترین

ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد: ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے،پشاور، اسلام آباد، ملتان سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.4 تھی جبکہ مرکز وانا کے شمال میں 64 کلو میٹر دور تھا۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ زیر زمین 188 کلومیٹر گہرائی میں آیا۔ شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں اور اسلام آباد میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ملتان شہر اور گرد و نواح میں بھی زلزلے کےجھٹکے محسوس کیے گئے، اس کے علاوہ مالاکنڈ، سوات اور گرد و نواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

Related posts

پنجاب میں گرجا گھروں کی سیکیورٹی پر18 ہزار پولیس اہلکار تعینات

Rauf ansari

پنجاب اسمبلی کے ایوان میں پولیس داخل، حکومتی ایم پی ایز کو حراست میں لے لیا

Zaib Ullah Khan

آئی ایم ایف کا بیل آؤٹ پیکج جلد نہ آیا تو پاکستان کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ ہے

Hassam alam

Leave a Comment