Urdu
تازہ ترین دنیا

افغانستان میں زلزلے کے جھٹکے، 12 افراد جاں بحق

کابل : افغانستان کے مغربی صوبے بادغیس میں زلزلے کے باعث 12 افراد جاں بحق ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق صوبہ بادغیس کے ضلع قادس میں زلزلے کے جھٹکوں کے باعث کئی مکانوں کی چھتیں گر گئیں جس کے باعث 12 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے۔ زلزلے کی وجہ سے جاں بحق ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شال ہیں۔

امریکی زلزلہ پیما مرکز کا کہناہے کہ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کی گہرائی 30 کلومیٹر زیر زمین تھی۔

Related posts

عمران خان کی اپنے حامیوں سے جلسہ گاہ پہنچنے کی اپیل

Rauf ansari

نیپرا کا بجلی کے صارفین کو بڑا جھٹکا

ibrahim ibrahim

احساس پروگرام اور پناہ گاہیں بند کرنے کی خبریں جھوٹ ہیں،مریم اورنگزیب

ibrahim ibrahim

Leave a Comment