Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد اور خیبر پختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد: خیبر پختونخوا اور اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق وفاقی دارالحکومت سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ خوف و ہراس کے باعث لوگ کلمے کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔

خیبر پختونخوا کے علاقوں پشاور، مالاکنڈ، سوات، شانگلہ، دیر بالا سمیت دیگر اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی جس کی گہرائی 180 کلومیٹر تھی جبکہ زلزلے کا مرکز افغان تاجکستان سرحد تھا۔

Related posts

ایک دن سب کو حساب دینا ہوگا،شاہد خاقان

ibrahim ibrahim

پیپلز پارٹی کے ایم این اے جام عبدالکریم پاکستان پہنچ گئے

Hassam alam

ملتان: نشتر اسپتال میں فائرنگ، 4 افراد زخمی

Hassam alam

Leave a Comment