Urdu
تازہ ترین سائنس اور ٹیکنالوجی

رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن کل ہوگا

کراچی: رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن کل ہوگا،محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن پاکستان میں نظر نہیں آئے گا۔

سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجکر 29 منٹ ہوگا، سورج کو مکمل گرہن 12 بجے لگے گا۔ سورج گرہن کا اختتام 2بجکر37منٹ پرہوگا۔ جنوبی افریقہ،جنوبی آسٹریلیا ،جنوبی امریکہ میں نظر آئے گا، بحرہ اوقیانوس،بحرالکال ،انٹارکٹیکا بحرہ ہند کےعلاقوں میں بھی دیکھا جاسکے گا۔

Related posts

قندوز کی مسجد میں بم دھماکے، 33 افراد جاں بحق

Rauf ansari

پنجاب حکومت ضمنی انتخابات میں منظم دھاندلی کررہی ہے، فیاض الحسن چوہان

Zaib Ullah Khan

سوئس بینکنگ سیکریٹ منظرعام پرآگئے

Zaib Ullah Khan

Leave a Comment