0 اسلام آباد: عیدالاضحیٰ پر تین چھٹیوں کا نوٹی فکیشن جاری کردیاگیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق عیدالاضحی کی چھٹیاں 10 سے 12 جولائی تک ہوں گی۔