Urdu

اسلام آباد: حکومت نے عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ 8 جولائی سے 5 جولائی تک پانچ دن کی تعطیلات ہوں گی۔

وزیراعظم آفس کے مطابق عیدالاضحیٰ کی تعطیلات جمعہ 8 جولائی سے منگل 12 جولائی تک ہوں گی۔

عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن کابینہ ڈویژن جاری کرے گی۔

Related posts

پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر صمصام بخاری کے بھائی مسلم لیگ ن میں شامل

Rauf ansari

عالمی مارکیٹ میں قیمتیں گریں تو پاکستان میں بھی مہنگائی کم ہو گی

Hassam alam

پشاور دھماکے کے خلاف احتجاجی ریلی کا انعقاد

Rauf ansari

Leave a Comment