Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

الیکشن کمیشن اجلاس، ای وی ایم اور آئی ووٹنگ پر عبوری رپورٹ پیش

اسلام آباد: الیکشن کمیشن میں الیکٹرک ووٹر مشین اور آئی ووٹنگ پر اہم اجلاس ہوا۔ای وی ایم اور آئی ووٹنگ پر قائم تینوں کمیٹیوں نے عبوری رپورٹ پیش کردی۔

الیکشن کمیشن میں ای وی ایم اور آئی ووٹنگ پراہم اجلاس ہوا جس میں ای وی ایم اورآئی ووٹنگ پرقائم تینوں کمیٹیوں نے عبوری رپورٹ پیش کردی۔ کمیٹیوں نے سفارشات کوحتمی شکل دینے کیلئے مزید مہلت مانگ لی۔الیکشن کمیشن نے سفارشات کوحتمی شکل دینے کے لیے تینوں کمیٹیوں کودس دن کی مہلت دے دی۔تینوں کمیٹیوں کو دس دن بعد مفصل رپورٹ اور سفارشات پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

الیکشن کمیشن میں کمیٹیوں کی سفارشات کو مدنظر رکھتے ہوئے آئی ووٹنگ اور الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے مستقبل کا فیصلہ ہوگا ۔

Related posts

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

ibrahim ibrahim

مذہبی ہم آہنگی کا فروغ حکومت کی اولین ترجیح ہے، گورنر پنجاب

Hassam alam

عمران خان کو امریکا نے نہیں بلاول ہاؤس نے سازش سے ہٹایا، بلاول بھٹو

Zaib Ullah Khan

Leave a Comment