Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

شفاف انتخابات کیلئے 4 ماہ درکار ہے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے صدر عارف علوی کو خط کا جواب دے دیا۔ ای سی پی کی جانب سے دیئے گئے جواب میں بتایا گیا ہے کہ عام انتخابات کیلئے 4 ماہ کا عرصہ درکار ہے ۔

لیکشن کمیشن نے صدر مملکت و خط کا جواب دے دیا ہے جس میں فوری عام انتخابات کرانے سے معذرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شفاف اور غیر جانبدارانہ الیکشن کیلیے 4 ماہ درکار ہیں اس لیے اکتوبر میں ہی الیکشن کا انعقاد ممکن ہے۔

ای سی پی کی جانب سے صدر مملکت کو بتایا گیا کہ حلقہ بندیاں الیکشن کے انعقاد کیلئے اہم ہیں لیکن بار بار خطوط کے باوجود مردم شماری کی حتمی اشاعت بروقت نہ کی گئی۔حکومت کی تاخیر کو الیکشن کمیشن کے ذمہ نہیں ڈالا جاسکتا ہے ۔

Related posts

فی تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے کی معمولی کمی

Rauf ansari

پاکستان بحریہ کے جہاز پی این ایس عالمگیر کا سینیگال کا خیر سگالی دورہ

Rauf ansari

جونی ڈیپ نے امبر ہرڈ کے خلاف ہتکِ عزت کا مقدمہ جیت لیا

Hassam alam

Leave a Comment