Urdu
پاکستان تازہ ترین کاروبار

کراچی کے صارفین کیلئے بجلی فی یونٹ 1روپے 38 پیسے مہنگی

اسلام آباد:نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے کراچی کے صارفین کیلئے بجلی ایک روپے38 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی ہے ۔

نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کیلیے بجلی 1 روپیہ 38 پیسے مہنگی کردی گئی ہے ۔ بجلی فروری 2022 کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئیکے الیکٹرک نے فروری کیلیے 3 روپے 45 پیسے کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ مانگی تھی

نیپرا کے فیصلے سے کے الیکٹرک کے صارفین پر 1 ارب 58 کروڑ روپے کا بوجھ آئے گا۔ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ مئی کے بلوں میں صارفین کو منتقل کیا جائے گا۔

Related posts

کراچی:حلقہ 240پرضمنی الیکشن،ایم کیوایم پاکستان نےمیدان مارلیا

ibrahim ibrahim

او آئی سی اجلاس میں 140قراردادوں پر اتفاق رائے ہوا، وزیر خارجہ

Rauf ansari

عمران خان کی ڈی چوک پہنچنے کی کال سپریم کورٹ کی توہین ہے، رانا ثناء اللہ

Zaib Ullah Khan

Leave a Comment