Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

روس یوکرین تنازعہ یورپی یونین کا عمران خان سے ثالثی کی درخواست

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اور یورپی یونین کے صدر کے درمیان ٹیلی فون پررابطہ ہوا ہے۔

ذرائع وزیراعظم ہاؤس کے مطابق عمران خان اور یورپی یونین کے صدر کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ ٹیلیفونک رابطے کے حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ دونوں رہنماؤں کے مابین روس اور یوکرین کے درمیان جاری تنازع سے متعلق گفتگو ہوئی۔

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بتایا ہے کہ وزیر اعظم کو یورپی یونین کے صدر کی کال آئی ہے۔ انھوں نے عمران خان سے درخواست کی ہے کہ روس، یوکرین تنازع پر ثالثی کا کردار ادا کریں۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم پاکستان روس یوکرین معاملے پر عملی اقدامات کریں گے۔

Related posts

رمضان کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

Hassam alam

موڈیز نے پاکستان کا معاشی آؤٹ لک مستحکم سے منفی کر دیا

ibrahim ibrahim

ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کالعدم،پرویز الہٰی وزیراعلی قرار

ibrahim ibrahim

Leave a Comment