Urdu
تازہ ترین دنیا

یورپی یونین کی یوکرائن پر حملے کی صورت میں روس کو سخت نتائج کی دھمکی

برسلز: یورپی سربراہان حکومت اور ریاست نے یوکرائن پر کسی ممکنہ حملے کی صورت میں روس کو سخت نتائج سے خبردار کیا ہے۔

غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق برسلز میں ہونے والے یورپی اجلاس کے موقع پر جاری کردہ بیان کے مطابق فوجی اشتعال انگیزی جاری رہنے کی صورت میں روس کو سخت پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔ نئے جرمن چانسلر اولاف شولس نے اپنے اولین سربراہی اجلاس میں شرکت کے آغاز پر یوکرائن کی حمایت کی یقین دہانی کرائی۔ اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ روس پر پابندیوں کے لیے قریبی پارٹنر ممالک سے رابطہ کیاہے۔

Related posts

حصص بازار میں تیزی، 100 انڈیکس میں 806پوائنٹس کا اضافہ

Rauf ansari

وزیراعظم نے اسلامی بلاک تشکیل دینے کی بات نہیں کی، عاصم افتخار

Rauf ansari

پاکستان فارمیسی کونسل کے اہلکاروں کا رجسٹریشن کیلئے رشوت لینے کا انکشاف

Hassam alam

Leave a Comment