اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے وزیراعظم کیساتھ الوداعی ملاقات کی ہے۔
ملاقات کے دران وزیراعظم عمران خان نے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی پیشہ ورانہ خدمات کوسراہا،وزیراعظم عمران خان نےبطور کورکمانڈر پشاور ان کی نئی تعیناتی کیلئے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔
