0 کراچی: ڈاکٹر فاروق ستار کی دبئی میں سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان سے ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں ایم کیو ایم کے تمام دھڑوں کو ایک کرنے کے حوالے سے بات چیت ہوئی ہے۔