0 کراچی: سندھ ہائیکورٹ میں پیپلز پارٹی کی رہنما فریال تالپور کا نام ای سی ایل سے نکالنے اور بیرون ملک جانے کی اجازت سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔ سندھ ہائیکورٹ نے پچیس لاکھ روپے زرضمانت کےعوض درخواست منظور کرلی ۔