Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

حکومت کو آئی ایم ایف ڈیل کے حوالے سے مکمل وضاحت دینا ہو گی، فواد چوہدری

پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت کو آئی ایم ایف ڈیل کے حوالے سے مکمل وضاحت دینا ہو گی بجلی اور تیل کی قیمت ادا کرنا مڈل کلاس کیلئے ناممکن بن چکا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ “مہنگائی کی شرح44% سے زائد ہو چکی ہے بجلی اور تیل کی قیمت ادا کرنا درمیانے طبقے کے لیئے ناممکن بن چکا ہے ان حالات میں حکومت کو آئی ایم ایف ڈیل پر مکمل وضاحت دینا ہو گی موجودہ حکومت میں شامل سیاستدانوں کی مالیاتی معاملات میں حیثیت متنازعہ ہے ان کی باتوں پر آنکھیں بند کر کے اعتبار نہیں کر سکتے۔”

Related posts

کراچی میں بجلی کی طویل غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ، شہری اذیت کا شکار

Rauf ansari

بیرون ملک سفر کرنے والے 34 مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق

Rauf ansari

جہانگیرترین کی خواجہ سعدرفیق کی بیٹی کی شادی میں شرکت

ibrahim ibrahim

Leave a Comment