Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

امپورٹڈ حکومت عمران خان پر غیر قانونی مقدمات بنا رہی ہے، فیاض الحسن چوہان

ترجمان وزیراعلی پنجاب فیاض الحسن چوہان حکمران دہشتگردی کے جھوٹے مقدمے بنا کر عمران خان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔

فیاض الحسن چوہان نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت عمران خان پر غیر قانونی مقدمات بنا رہی ہے۔ دہشت گردی کے جھوٹے مقدمات بنا کر حکمران عمران خان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے پوری قوم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے۔عمران خان کو سیاسی میدان میں شکست دینا مشکل ہی نہیں ناممکن ہو چکا ہے۔ امپورٹڈ حکومت عمران خان کو سیاسی میدان سے نکالنا چاہتی ہے۔ خالی سیاسی میدان میں کھیلنا امپورٹڈ حکومت کی خام خیالی ہے۔

انہوں نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت اس پر دہشت گردی کے مقدمات بنارہی ہے جس نے تین گھنٹوں میں پانچ سو کروڑ اکٹھے کرکے دیئے۔

Related posts

سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے کی کمی

Rauf ansari

پی ٹی آئی ورکر محمد شبیر کا اپنی غلطی کا اعتراف

Hassam alam

وقت آ گیا ہے حکمرانوں کا گریبان ہو اور عوام کا ہاتھ ہو، شہباز شریف

Rauf ansari

Leave a Comment