راولپنڈی: فیاض الحسن چوہان نے ایک بار پھر بینظیربھٹوکی جائےشہادت کادورہ کیا ہے۔
فیاض الحسن چوہان جائےشہادت کی مرمت کاکام مکمل ہونےپرجائزہ لینے پہنچے تھے۔ 3روزقبل بھی فیاض چوہان بےنظیربھٹوکی جائے شہادت پرپہنچےتھے ۔ اور افسران کو جائے شہادت کی مرمت کی ہدایت کی تھی ۔
واضح رہے کہ ٹرک کی ٹکرسےبی بی شہیدکی جائےشہادت ٹوٹ پھوٹ کا شکار تھی۔