Urdu
پاکستان تازہ ترین

عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کریں گے،فضل الرحمان

اسلام آباد: پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ عدلیہ نے ہمارے مطالبے پر غور کرنے کے بجائے اسے مسترد کردیا ہے اگر فل کورٹ نہ بنایا گیا تو عدلیہ کے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں۔

پریس کانفرنس خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حکومت چاہتی ہے کہ کوئی ادارہ مداخلت نہیں کرے، پنجاب کے کیس کے سلسلے میں عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کریں گے۔ وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ فل بینچ مطالبے کا مقصد یہ تھا کہ عدلیہ سے متعلق کوئی تنازع پیدا نہ ہو، مطالبے کا مقصد یہ تھا کہ سب فریقین کے لیے یہ فیصلہ حتمی ہو گا۔

Related posts

ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کالعدم قرار دینا کافی نہیں ہو گا، نوازشریف

Rauf ansari

مری، کہوٹہ، کوٹلی ستیاں میں درختوں اور پہاڑوں کی کٹائی پر پابندی

Hassam alam

سندھ ہاؤس سے حکومتی منحرف ارکان کو منتقل کرنے کا فیصلہ

ibrahim ibrahim

Leave a Comment