Urdu
پاکستان تازہ ترین

وفاقی کابینہ نے لاپتہ افراد کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی سربراہی میں لاپتہ افراد کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی کے چیئرمین وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ ہوں گے جبکہ وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ، وزیر مواصلات اسعد محمود اور وفاقی وزیر شازیہ مری کمیٹی ممبران میں شامل ہیں۔ وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار اسرار ترین، سینیٹر فیصل سبزواری اور آغا حسن بلوچ بھی کمیٹی میں شامل ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی اپنی رپورٹ وفاقی کابینہ کو پیش کرے گی۔

Related posts

خیبر پختونخوا کے انتظامی اور امن و امان کے امور ایف سی کے حوالے

Rauf ansari

پاکستان اسٹیل کی رونقیں بحال ہونے کی امید

Hassam alam

پی ایس ایل سیزن 7: آج ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ آمنے سامنے ہوں گے

Hassam alam

Leave a Comment