Urdu

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 4 جنوری کو طلب کر لیا۔

وفاقی کابینہ کا اجلاس 4 جنوری کو وزیراعظم آفس میں ہو گ۔ وفاقی کابینہ اجلاس میں ملکی سیاسی، معاشی صورتحال پر غور ہو گا۔

وفاقی کابینہ اجلاس میں کورونا وائرس سمیت ای وی ایم پر بھی بریفنگ ہو گی ۔اجلاس کا 7 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے۔

Related posts

یوکرین کو ہتھیار بھیجنا اخلاقی طور پر قابل قبول ہے، پوپ فرانسس

Nehal qavi

چین،امریکا اور یورپی یونین کے ساتھ روابط میں اضافہ ہوا،دفتر خارجہ

ibrahim ibrahim

یوم پاکستان پر ایوان صدر میں تقسیم اعزازات کی تقریب

Rauf ansari

Leave a Comment