Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین دوبارہ ای سی سی کے چیئرمین مقرر

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کی تشکیل نو کردی۔ وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کو ای سی سی کی سربراہی دوبارہ دیدی گئی ۔

وزیر اعظم عمران خان نے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کی تشکیل نو کر دی ہے، شوکت ترین دوبارہ ای سی سی کے چیئرمین مقرر ہو گئے، وزیر خزانہ شوکت ترین کو اکنامک کوآرڈینیشن کمیٹی (ای سی سی) کی سربراہی دوبارہ دے دی گئی، کابینہ ڈویژن نے سینیٹر شوکت ترین کے چیئرمین شپ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

Related posts

نواز شریف پاکستان نہیں آئیں گے، وزیرداخلہ شیخ رشید

Hassam alam

آغا سراج درانی کا 2 روزہ راہداری ریمانڈ منظور

Hassam alam

وزیراعلیٰ سندھ کا کوئلے سے چلنے والے 330 میگا واٹ پاور پلانٹ کا افتتاح

Nehal qavi

Leave a Comment