Urdu
تازہ ترین جرائم

ایف آئی اے نے ویزا فراڈ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا

اسلام آباد:ایف آئی اے نے ویزوں کے فراڈمیں ملوث ملزم کو درخواست ضمانت مسترد ہونے پرکمرہ عدالت کے باہر سے گرفتارکرلیا ۔

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی نے ویزا کے فراڈمیں ملوث ملزم کی درخواست ضمانت مسترد ہونے پر گرفتار کرلیا ۔ ملزم امان اللہ نے ایک شہری کو اٹلی بھجوانے کے عوض 9ہزار یورو لئے۔ملزم نے مدعی کو اٹلی بھجوایا اور نا ہی پیسے واپس کئے۔

اسپیشل جج سینٹرل سنٹرل کی عدالت سے ملزم کی ضمانت مسترد ہوئی۔ ایف آئی اے پراسیکیوٹر کلیم اللہ تارڑ نے ملزم کی ضمانت کیخلاف دلائل دئیے۔

Related posts

غیرملکی سرمایہ کاری میں حائل رکاوٹیں دور کی جائیں، وزیراعظم شہبازشریف

Nehal qavi

کورونا کے باعث مزید 3افراد انتقال کرگئے

Nehal qavi

نیب ترمیمی آرڈیننس حکومت کی بد نیتی کا ثبوت ہے،شیری رحمان

ibrahim ibrahim

Leave a Comment