Urdu
تازہ ترین جرائم

ایف آئی اے نے جعلی سمز کی رجسٹریشن میں ملوث نادرا ملازمین سمیت 8 افراد کو گرفتار کرلیا

کراچی: ایف آئی اے سائبر سرکل نے آپریشن سائبر اسٹروم کا آغاز کردیا، سکھر اور گھوٹکی میں جعلی سمز کی رجسٹریشن میں ملوث نادرا کے 2 ملازمین سمیت 8 افراد کو گرفتار کرلیا۔

ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ عمران ریاض میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ اندرون سندھ کے کچے کے ڈاکو جعلی رجسٹریشن کراکے سم استعمال کر رہے ہیں جو بھتہ خوری اغوا برائے تاوان قتل اور اقدام قتل اور لوٹ مار وارداتوں میں استعمال کرتے ہیں۔

عمران ریاض کا کہنا ہے کہ کاروائی میں دو فرنچائز سیل کر کے بڑے پیمانے پر عالات، موبائل فونز، سمز لیپ ٹاپ برآمد کرلیں، اسکے علاوہ دس ہزار انگوٹھوں کا رکارڈ برآمد کیا گیا ہےعمران ریاض نے مزید بتایا کہ سندھ بھر میں چائلڈ پورنوگرافی میں بھی اسی قسم کی سطح میں استعمال ہوتی ہیں جس کی وجہ سے ملزمان ٹریس نہیں ہو پاتے۔

Related posts

زرداری کو سڑکوں پر گھسیٹنے والے آج پکوانوں سے تواضع کر رہے ہیں، حسان خاور

Hassaan Akif

کئی بین الاقوامی ایجنسیوں نے بھارت سے برآمد کیلئے رابطہ کیا ہے، مفتاح اسماعیل

Nehal qavi

پنجاب میں سیاسی بحران میں مزید اضافہ ہوگیا،فواد چوہدری

ibrahim ibrahim

Leave a Comment