Urdu
کھیل

فیفا ورلڈکپ ٹرافی 7جون کوپاکستان آئے گی

فیفاورلڈکپ ٹرافی سات جون کوپاکستان پہنچے گی۔ ٹرافی عالمی ٹور میں اکیاون ممالک کا دورہ کرے گی اورمسلسل دوسری مرتبہ پاکستان کا دورہ کرےگی۔فٹبال ورلڈکپ نومبردسمبرمیں قطر میں منعقد ہوگا۔

فیفاورلڈکپ ٹرافی سات جون کوپاکستان پہنچے گی۔ٹرافی عالمی ٹور میں اکیاون ممالک کا دورہ کرے گی اورمسلسل دوسری مرتبہ پاکستان کا دورہ کرےگی۔فٹبال ورلڈکپ نومبردسمبرمیں قطر میں منعقد ہوگا۔

فیفا فٹبال ورلڈکپ نومبر دسمبر میں قطر میں منعقد ہوگا۔ ورلڈکپ ٹرافی عالمی ٹور پر ہے اوراکیاون ملکوں کا دورہ کررہی ہے۔ ورلڈکپ ٹرافی عالمی ٹور میں مسلسل دوسری مرتبہ پاکستان بھی آئے گی۔ اورفیفا حکام نے تصدیق کی ہے کہ ٹرافی سات جون کو پاکستان پہنچے گی۔ ٹرافی کے سفرکاآغاز گذشتہ روز دبئی سے ہوا۔ جہاں ورلڈکپ ونر ایکرکیسیلاس اور کاکا نے اوریجنل ٹرافی کونمائش کے لیے پیش کیا۔

فیفاترجمان نے کہا کہ ٹرافی اپنے عالمی ٹور کے دوران سات جون کواسلام آبادجائے گی۔ ٹور کے دوران ٹرافی اکیاون ممالک کادورہ کرے گی اور تمام دوسوگیارہ فیفاممبرممالک جانے کے مقصدسے قریب ہوجائے گی۔ پہلی مرتبہ ٹرافی ورلڈکپ کے لیے کوالیفائی کرنے والے بتیس ممالک کا ٹور کرے گی۔ آرگنائزرکے مطابق ورلڈکپ ٹرافی ازبکستان سے پاکستان پہنچے گی اورایک روزہ قیام کے بعد سعودی عرب روانہ ہوجائے گی۔

Related posts

آسٹریلیا ٹیسٹ سیریزسے قبل پاکستان ٹیم فٹنس مسائل سے دوچار

ibrahim ibrahim

کاؤنٹی میں بہترین کارکردگی، شان مسعود کی ٹیسٹ اسکواڈ میں واپسی کا امکان

Hassam alam

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے ٹینس اسٹار نواک جوکووچ ویکسین کمپنی کے مالک نکلے

Hassam alam

Leave a Comment