Urdu
پاکستان تازہ ترین

یکم شعبان 5 اور شب برات 19 مارچ کو ہوگی

اسلام آباد: ملک کے کسی حصے سے شعبان کے چاند نظر آنے کی رویت موصول نہیں ہوئی۔ یکم شعبان 5 مارچ جبکہ شب برات 19 مارچ بروز ہفتہ ہوگی۔

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ ملک کے کسی حصے میں شعبان کا چاند نظر نہیں آیا۔ مولانا عبدالخبیر آزاد نے اعلان کیا کہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس پشاور، لاہور، کراچی اور کوئٹہ میں ہوئے لیکن چاند نظر آنے کی شہادت نہیں مل سکی۔

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے کہا کہ رمضان المبارک پیسوں کی نہیں نیکیوں کی کمائی کا مہینہ ہے۔ ذخیرہ اندوزی کرنا غیر شرعی ہے۔ایسے عناصر آخرت کی فکر کریں ۔حضور اکرم شعبان سے ہی رمضان کی تیاری شروع کر دیتے تھے۔

Related posts

شہبازاور حمزہ کے خلاف منی لانڈرنگ کیس،ایف آئی اے کا اعتراض منظور

ibrahim ibrahim

سیلیکٹد وزیراعظم کے اعلانات کے بعد ملک میں تاریکی چھاگئی ہے

Hassaan Akif

اپوزیشن جماعتیں ملاقاتیں اور گزارشات کر رہی ہیں، ان کا کوئی نتیجہ نہیں نکلنا

Hassam alam

Leave a Comment