Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

وزیر خارجہ کا پرویز الٰہی سے ٹیلی فونک رابطہ، کل ملاقات ہوگی

اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے قاف لیگ کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے وزیر اعظم کا پیغام پہنچایا ۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جبکہ مخدوم شاہ محمود قریشی اور وزیر دفاع پرویز خٹک کے ہمراہ کل دوپہر دو بجے لاہور میں چوہدری پرویز الٰہی کی رہائش گاہ پر ملاقات کریں گے۔حکومتی وفد وزیراعظم عمران خان کا اہم پیغام چوہدری برادران تک پہنچائے گا
۔

Related posts

انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں52 پیسے کا اضافہ

ibrahim ibrahim

عدم اعتماد کا مسئلہ حل نہ ہوا تو دما دم مست قلندر ہوگا، شیخ رشید

ibrahim ibrahim

آصف زرداری کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

Rauf ansari

Leave a Comment