Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

دفترخارجہ نے بھارتی وزیر دفاع کے پاکستان مخالف بیان کو مسترد کردیا

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے پاکستان مخالف بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ راج ناتھ سنگھ نے پاکستان پر دہشت گردی کے بے بنیاد الزامات عائد کیے۔

ترجمان دفترخارجہ عاصم افتخار نے بھارتی وزیر دفاع کے پاکستان مخالف بیان کو سختی سے مسترد کر دیا۔ عاصم افتخار نے کہا کہ راج ناتھ سنگھ نے پاکستان پر دہشت گردی کے بے بنیاد الزامات عائد کیے۔ بھارتی وزیر دفاع نے اپنے بیان میں پاکستان کے خلاف دھمکی آمیز رویہ اپنایا۔

ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ بی جے پی ہمیشہ سے تاریخی حقائق کو مسخ کرتی آئی ہے۔بھارت میں اہم ریاستوں میں انتخابات کے وقت بی جے پی یہی رویہ اپناتی ہے۔اترپردیش میں انتخاب جیتنے کےلیے بھارتی وزیر دفاع نے اشتعال انگیز زبان استعمال کی۔

Related posts

پندرہ مئی کو خواتین کا جلسہ دیکھنےکےلائق ہوگا،مصطفیٰ کمال

ibrahim ibrahim

رانا ثنا کا بیان: پرویزالہٰی کی درخواست پر سماعت کچھ دیر بعد ، پی ٹی آئی کا بھی سپریم کورٹ سے رجوع

Hassam alam

اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 23مئی کو ہوگا

Rauf ansari

Leave a Comment