Urdu
تازہ ترین کاروبار

اوگرا نے گیس کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دی

اسلام آباد:اوگرا نے گیس کی اوسط قیمت میں 16.37فیصد تک اضافے کی منظوری دے دی ۔

سوئی ناردرن کیلئے گیس اوسط 16.37فیصد جبکہ سوئی سدرن کیلئے گیس اوسط 6.35 فیصد مہنگی کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔ سوئی ناردرن کیلئے گیس کے نرخ 94 روپے فی ایم ایم بی یو بڑھانے اورسوئی سدرن کیلئے گیس کے نرخ 50 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو بڑھانے کی منظوری دیدی گئی۔

سوئی کمپنیوں نےسال 2021-22 کیلئے درخواستیں جمع کرائی تھیں۔گیس اوسط قیمت میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی 2021 سے نافذلعمل ہو گا ،اضافے کا اطلاق وفاقی حکومت سے منظوری کے بعد ہو گا۔

Related posts

قمر جاوید باجوہ کی آئی ایم ایف پروگرام تیز کرنے کی درخواست

ibrahim ibrahim

پاکستان کی پہچان ارفع کریم کی 27ویں سالگرہ

ibrahim ibrahim

پاکستان نے کرتارپورراہداری پر بھارتی پروپیگنڈا مستردکردیا

Rauf ansari

Leave a Comment